میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر14میں چوہدری معین اکرم نے ن لیگ کے امیدوارکواپ سیٹ شکست دے دی

ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر14میں چوہدری معین اکرم نے ن لیگ کے امیدوارکواپ سیٹ شکست دے دی۔

میونسپل کمیٹی چکوال
وارڈ نمبر 14
کامیاب امیدوار چوہدری معین اکرم
پارٹی آزاد
علاقہ کمیٹی باغ