میونسپل کمیٹی چکوال چیئرمین الیکشن
ضلع کونسل چیئرمین کے الیکش کی پولنگ صبح نوبجے سے شروع ہوکر دو بجے دوپہر تک جاری رہی۔ مسلم لیگ ن کے سجاد احمد خان 38 ودٹ لے کر کامیاب ھو گۓ۔ پی ٹی آئی امیدوار نے 8 ووٹ حاصل کیے۔
ضلع کونسل چیئرمین کے الیکش کی پولنگ صبح نوبجے سے شروع ہوکر دو بجے دوپہر تک جاری رہی۔ مسلم لیگ ن کے سجاد احمد خان 38 ودٹ لے کر کامیاب ھو گۓ۔ پی ٹی آئی امیدوار نے 8 ووٹ حاصل کیے۔
ملک طارق ڈھلی ضلع کونسل چکوال کامیاب ہو گۓ۔ ملک طارق ڈھلی نے 55 ووٹ حاصل کیے۔ نعیم اصغر 32 جبکہ پی ٹی آئی امیدوار نے 6 ووٹ حاصل کیے
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 1 تھینل کمال سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری تصدیق حسین کامیاب۔ چکوال ـ یونین کونسل نمبر 2 منگوال سے آزاد امیدوارحاجی گلستان خان کامیاب۔ چکوال ـ یونین کونسل نمبر 3 سرال [...]
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال کی 37 وارڈز میں مسلم لیگ ن کے19 ، تحریک انصاف کے7 اور11 آزاد امیدوار کامیاب ۔
ضلع چکوال کی68یونین کونسلوں میں سے28 مسلم لیگ ن،پاکستان تحریک انصاف نے 5،ق لیگ نے 2 اور آزاد امیدواروں نے 33 یونین کونسلوں میں کا میابی حاصل کی
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی بھون میں تحریک انصاف کے3 ، مسلم لیگ ن کا1 اور1 آزاد امیدوار کامیاب ۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی تلاگنگ میں مسلم لیگ ق کے7 ، مسلم لیگ ن کے3 اور2 آزاد امیدوار کامیاب ۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی لاوہ میں 7 آزاد امیدوار ، مسلم لیگ ن کے4 امیدوار کامیاب ۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی کلرکہار میں تحریک انصاف کے2 ، مسلم لیگ ن کا1 اور2 آزاد امیدوار کامیاب ۔