میونسپل کمیٹی چکوال چیئرمین الیکشن

lg2016
ضلع کونسل چیئرمین کے الیکش کی پولنگ صبح نوبجے سے شروع ہوکر دو بجے دوپہر تک جاری رہی۔
مسلم لیگ ن کے سجاد احمد خان 38 ودٹ لے کر کامیاب ھو گۓ۔
پی ٹی آئی امیدوار نے 8 ووٹ حاصل کیے۔