میونسپل کمیٹی چکوال میں مسلم لیگ ن کے19 ، تحریک انصاف کے7 اور11 آزاد امیدوار کامیاب
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال کی 37 وارڈز میں مسلم لیگ ن کے19 ، تحریک انصاف کے7 اور11 آزاد امیدوار کامیاب ۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال کی 37 وارڈز میں مسلم لیگ ن کے19 ، تحریک انصاف کے7 اور11 آزاد امیدوار کامیاب ۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر32میں تحریک انصاف کے امیدوارعماد ظہور کامیاب۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر9میں تحریک انصاف کے امیدوارتنویرعباس کامیاب۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر10میں ن لیگ کے امیدوار جعفرسلطان کامیاب۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر31میں تحریک انصاف کے امیدوارمحمد اکرم میر کامیاب۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر30میں تحریک انصاف کے امیدوارمحسن حسن کامیاب۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر6میں تحریک انصاف کے امیدواریوسف ملک کامیاب۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر22میں تحریک انصاف کے امیدوارپرویزاختر کامیاب۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر21میں ن لیگ کے امیدوار محمد سلیم کامیاب۔