۳۱اکتوبرکوشفاف بلدیاتی انتخابات ہونگےِ،ڈسڑکٹ ریڑننگ آفیسر

- ضلع چکوال کی خبریں

lg2015
ضلع چکوال کی تمام یونین کونسلوں اور میونسیپل کمیٹیوں میں بلدیاتی انتخابات شفاف کرواے جائینگے-اس ضمن میں تمام تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں،بیلیٹ پیپرکی چھپائی شروع کر دی گئی ہے-پاک فوج کی6کمپنیاں29اکتوبرکو ضلع چکوال پہنچ جائنیگی، جوامن وامان قائم رکنےکیلیےمعاونت کریں گی-826پولنگ اسٹیشنوں میں سے256پولنگ اسٹیشنوں کوحساس قراردیاگیاہے،جہاں پرپولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائےگئی- محمودجاویدبھٹی