میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر18میں ن لیگ کے امیدوار عابدحسین کامیاب 31st October 2015 - بلدیاتی الیکشن, شہر کی خبریں ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر18میں ن لیگ کے امیدوار عابدحسین کامیاب۔ میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر 18 کامیاب امیدوار عابدحسین پارٹی مسلم لیگ ن علاقہ پنوال روڈ