میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر32میں تحریک انصاف کے امیدوارعماد ظہور کامیاب

- شہر کی خبریں

ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر32میں تحریک انصاف کے امیدوارعماد ظہور کامیاب۔

میونسپل کمیٹی چکوال
وارڈ نمبر 32
کامیاب امیدوار یوسف ملک
پارٹی تحریک انصاف
علاقہ محلہ انوارآباد