یونین کونسل 28 کرسال میں پی ٹی آئی کے پیر سید نثاراسد کامیاب

- ضلع چکوال کی خبریں

lg2015
چکوال ـ یونین کونسل کرسال میں پی ٹی آئی کے پیرسید نثاراسد نے میدان مار لیا- انہوں نےمسلم لیگ ن کے ارشد محمودکوشکست دی-