یونین کونسل بیگال میں سردارغلام عباس گروپ جیت گیا

lg2015
چکوال ـ یونین کونسل بیگال میں سردارغلام عباس گروپ کےساجدحسین نے دلچسپ مقابلہ کے بعد مسلم لیگ ن کےپیرسیدقمرشاہ صاحب اورپی ٹی آئی کےمحمدحنیف کوہرادیا-