بلدیاتی انتخابات جیت کرعوام کو نیا چکوال دیں گئے،چوہدری علی ناصربھٹی

nasir-bhatti-pti
تحریک انصاف کےراہنماچوہدری علی ناصربھٹی نےکہاہے کہ بلدیاتی انتخابات جیت کرعوام کونیاپاکستان اور نیاچکوال دیں گئے- وارڈنمبر24میں کارنرمیٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے چوہدری علی ناصر بھٹی نے کہا کہ ایسوسی ایشن کےالیکشن میں مدمقابل کوشکست سےدوچارکیاتھاانشاءاللہ بلدیاتی انتخابات جیت کرٹھیہ سیاست کوھمیشہ کے لیئےدفن کردیں گئے-چکوال کی عوام پینےکےپانی کوترس گئی ھےلوگ پانی کی ٹینکیاں خریدنےپہ مجبورہیں-جبکہ شہرگندگی سےاٹاھواھےاورعوامی مسائل حل نہیں ھورھے-انشاءاللہ عوام کو نیاپاکستان اور نیاچکوال دیں گئے-