وارڈ نمبر14میں چوہدری معین اکرم ن لیگ کواپ سیٹ شکست دینےکے لئےپرعزم

moin-akram
چکوال شہر کی وارڈ نمبر14 میں ن لیگ کےاومیدوار حاجی نذیر سلطان کوالیکشن میں شدید مشکلات کاسامناہے- الیکشن آفس کے افتتاح کےموقع پر ان کی اپنی دو گلیوں میں سے صرف جار افرادشریک ہوئےاورباقی افرادنےشرکت سےانکارکردیا-چوہدری معین اکرم جنہیں تمام اپوزیشن جماعتوں کی حمایت حاصل ہےن لیگ کےاومیدوار حاجی نذیرسلطان کواپ سیٹ شکست دینےکے لئےپرعزم ہیں-