ضلع چکوال کی71یونین کونسلوں میں713پولنگ اسٹیشن قائم کردیئےگئے

lg2015
ضلع چکوال کی71یونین کونسلوں میں713پولنگ اسٹیشن جس میں137مردانہ،137زنانہ جبکہ439مشترکہ(مردانہ اورزنانہ)ہونگے- مجموعی طورپر2229 پولنگ بوتھ بھی قائم کئےگئےہیں- ضلع چکوال کی6میونسیپل کمیٹیوں چکوال،چوآسیدنشاہ،کلرکہار،بھون،تلہ گنگ اورلاوہ میں مجموعی طورپر110پولنگ اسٹیشن جس میں28مردانہ،28زنانہ اور54مشترکہ ہیں- یہاں پر368پولنگ بوتھ قائم کیےگئےہیں- پولنگ سکیم کےمطابق مجموعی طورپر ضلع چکوال میں823پولنگ اشٹیشن قائم کیےگئےہیں جس میں سے258کوحساس ترین قراردیاگیاہے- ضلع چکوال میں823پریذائیڈنگ افسرمقررکیےگئےہیں جن میں سے658مردانہ اور165زنانہ ہیں-اسسٹنٹ پریزائڈنگ افسروں کی کل تعداد4826ہےجبکہ2597پولنگ آفیسرمقررکیےگئےہیں-مجموعی طورپر16ریڑننگ آفیسر،32اسٹسنٹ ریڑننگ آفیسراور8246سرکاری اہلکار31اکتوبر کی پولنگ کروائیں گئے-