میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر22میں تحریک انصاف کے امیدوارپرویزاختر کامیاب

- شہر کی خبریں

ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر22میں تحریک انصاف کے امیدوارپرویزاختر کامیاب۔

میونسپل کمیٹی چکوال
وارڈ نمبر 22
کامیاب امیدوار پرویزاختر
پارٹی تحریک انصاف
علاقہ محلہ پیرصحابہ