میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر37میں ن لیگ کے امیدوار محمد ا یوب ملک کامیاب

ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر37میں ن لیگ کے امیدوار محمد ا یوب ملک کامیاب۔

میونسپل کمیٹی چکوال
وارڈ نمبر 37
کامیاب امیدوار محمدایوب ملک
پارٹی مسلم لیگ ن
علاقہ محلہ گرڈاسٹیشن