ضلع چکوال کی68یونین کونسلوں میں سے28 مسلم لیگ ن نے جیت لی

- ضلع چکوال کی خبریں

lg2015
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں ضلع چکوال کی68یونین کونسلوں میں سے28 مسلم لیگ ن،پاکستان تحریک انصاف نے 5،ق لیگ نے 2 اور آزاد امیدواروں نے 33 یونین کونسلوں میں کا میابی حاصل کی۔