میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر1میں انصرمحمود نے ن لیگ کے امیدوارکوشکست دے دی

ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر ۱ محلہ سرگوجرہ غربی میں انصرمحمود نے ن لیگ کے امیدوار ملک نورحسین کو شکست دے دی۔

میونسپل کمیٹی چکوال
وارڈ نمبر 1
کامیاب امیدوار انصرمحمود
پارٹی آزاد
علاقہ فیصل شہیدکالونی