میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر17میں ن لیگ کے امیدوار قمرعباس کامیاب

ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر17میں ن لیگ کے امیدوار قمرعباس کامیاب۔

میونسپل کمیٹی چکوال
وارڈ نمبر 17
کامیاب امیدوار قمرعباس
پارٹی مسلم لیگ ن
علاقہ ڈوھک فیروز