میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر19میں غلام حر نے ن لیگ کے امیدوارکوشکست دے دی

ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر19میں غلام حر نے ن لیگ کے امیدوارکوشکست دے دی۔

میونسپل کمیٹی چکوال
وارڈ نمبر 19
کامیاب امیدوار غلام حر
پارٹی آزاد
علاقہ محلہ رحمانیہ