میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر21میں ن لیگ کے امیدوار محمد سلیم کامیاب 31st October 2015 - شہر کی خبریں ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر21میں ن لیگ کے امیدوار محمد سلیم کامیاب۔ میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر 21 کامیاب امیدوار محمد سلیم پارٹی مسلم لیگ ن علاقہ محلہ غوثیہ