میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر25میں ن لیگ کے امیدوار محمد حنیف کامیاب

ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر25میں ن لیگ کے امیدوار محمد حنیف کامیاب۔

میونسپل کمیٹی چکوال
وارڈ نمبر 25
کامیاب امیدوار محمد حنیف
پارٹی مسلم لیگ ن
علاقہ محلہ غربی