میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر36میں حافظ ناصرمحمود نے ن لیگ کے امیدوارکوشکست دے دی

ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر ۱۴ محلہ سرگوجرہ غربی میں حافظ ناصرمحمود نے ن لیگ کے امیدوار ملک محمد ظریف کو شکست دے دی۔

میونسپل کمیٹی چکوال
وارڈ نمبر 14
کامیاب امیدوار حافظ ناصرمحمود
پارٹی آزاد
علاقہ محلہ سرگوجرہ غربی