میونسپل کمیٹی چوآسیدن شاہ میں حاجی مختارگروپ نےمیدان مارلیا

choa-saiden-shah-1
میونسپل کمیٹی چوآسیدن شاہ کی7نشستوں پر آزادامیدواروں نےمیدان مارلیا، جس میں سے5 نشستوں پرحاجی مختارگروپ نےکامیابی حاصل کی اور 2 نشستوں پرراجہ ارشد اقبال گروپ کامیاب ہوا

choa-saiden-shah-winners