چکوال ـ یونین کونسل نمبر 1 تھینل کمال سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری تصدیق حسین کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 2 منگوال سے آزاد امیدوارحاجی گلستان خان کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 3 سرال سے سابق ایم پی اے چوہدری اعجاز حسین فرحت کے بھائی چوہدری نثار عباس کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 4 ڈھڈیال سے ریٹارٹر پولیس انسپکٹر آزاد امیدوار چوہدری خورشید بیگ کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 5 پادشاہان سے مسلم لیگی سینیٹر جنرل عبد القیوم کے امیدوار کے مقابلہ میں آزاد امیدوار چوہدری سرفراز حسین کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 6 جند اعوان سے ایم این اے میجر طاہر اقبال کے بھائی مسلم لیگ (ن) کے ملک نعیم اصغر اعوان کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 7 موگلہ سے پاکستان تحریک انصاف کے راجہ طارق محمو د کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 8 ملہال مغلاں سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارشد محمو د کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 9 جند خانزادہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوفی مشتاق حسین بھٹی کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 10 ڈوہمن سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک ظفر اقبال کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 11 چوآگج علی شاہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راجہ اشفاق حسین کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 12 کھوتیاں سے آزاد امیدوار چوہدری سعید آزاد کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 13 سے جسوال پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری شفقت عباس کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 14 کریالہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری عرفا ن حیدر کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 15 کھائی سے آزاد امیدوار چوہدری ممتازکہوٹ کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 16 ڈب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) راجہ مقبول حسین کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 17چک ملوک سے آزاد امیدوار چوہدری ارشد حسین نذر کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر18بھین سے آزاد امیدوار چوہدری غفنفر علی کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 19چک عمرا سے آزاد امیدوار چوہدری ظفر اسلام کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 20 ہر چار ڈھاب سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے چوہدری ضمیر حسین منہاس کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 21جبیر پور سے آزاد امیدوار راجہ محمد سکندر کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر22اڈھروال سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری ساجد گوندل کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل 23مرید سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قاضی اظہر حسین کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر24بلوکسر سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری عبد الخالق کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر25مینگن سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک عدنان اکرم کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر26 بلکسر سے آزار امیدوار شوکت محمو دکامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر27بکھاری کلاں سے آزاد امیدوار مظہر حسین کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر28کرسال سے پاکستان تحریک انصاف کے پیر سید نثار اسد کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر29کوٹ چوہدریاں سے آزاد امیدوار محمد جاوید کہوٹ کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 30سے پاکستان آزاد امیدوار چوہدری اسرار حسین کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر31سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عامر عباس کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر32سے ایم پی اے سردار ذوالفقار علی کامسلم لیگی امیدوار آزاد امیدوار سردا ر عارف سے ہار گیا۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر33لہڑ سلطان پور میں الیکشن ملتوی۔یونین کونسل سلوئی کا قیام لاہور ہائی کورٹ سے کالعدم۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر34بشارت سے آزاد امیدوار مظفر خان کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر35آڑا سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری خالق دار ایڈووکیٹ کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر36سلوئی کا الیکشن لاہور ہائی کورٹ نے روک دیا تھا۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر37ڈنڈوت کا الیکشن بھی لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر ملتوی۔ یونین کونسل سلوئی کا قیام بھی کالعدم۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر38ڈلوال سے آزار امیدوارراجہ ذوالفقار اسلم کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر39دوالمیال سے آزاد امیدوار ملک خدابخش کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر40خیر پور سے پاکستان تحریک انصاف کے حیدرعباس اعوان کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر41بوچھال خورد سے آزاد امیدوار ملک غضنفر سردارکامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر42میانی سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناصرمنیر کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر43بوچھال کلاں سے پاکستان تحریک انصاف کے ملک اختر شہباز کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر44 نور پورسے صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم کے امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ارشد محمود سے ہار گئے۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر45منارہ سے صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم کے والد پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ملک محمد اسلم اعوان سیتھی کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر46بھر پور سے پاکستان مسلم لیگ (ن) مشتاق احمد کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر47یونین کونسل دلہہ سے آزاد امیدوار سردارمحمد عارف کامیاب-
چکوال ـ یونین کونسل نمبر48کوٹ سارنگ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راجہ پھول کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر49نرگھی سے آزاد امیدوار ملک قدیر باز نرگھی کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر50جسیال سے آزاد امیدور طارق عزیز کامیاب ۔
چکوال ـ یونین کونسل51ٹہی سے آزاد امیدوار عبد القادر صابر کامیاب۔ سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کے چچا ہیں۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر52نکہ کہوٹ سے آزاد امیدوار ملک منان کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر53ملکوال سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ملک ریاض کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر54پیڑہ فتخال سے مسلم لیگ (ن) کے الفت حسین کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر55جھاٹلہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک غلام محمد کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر56بلومار سے آزاد امیدوار ملک اصغر کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر57تھوہا محرم خان ٹو سے آزاد امیدوار ملک سجاد کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر58 تھوہا محرم خان ایک سے آزاد امیدوار غلام شاہ کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر59سگھر سے آزاد امیدوار ملک فلک شیر کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر60بڈھرسے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک طارق کامیاب
چکوال ـ یونین کونسل نمبر61ڈھیڑ مونڈ سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ملک خضر حیات کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر62ٹمن سے پاکستان مسلم لیگ (ن) راناعظمت حیات کامیاب۔سابق چیئرمین ضلع کونسل ڈاکٹر سردار مقصود ٹمن ہار گئے۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر63ملتان خورد سے بھانجاحکیم یاسر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر کامیاب۔ مد مقابل حکیم نثارماموں ہار گیا۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر64جبی شاہ سے زمر د شاہین آزارامیدوار کامیاب ۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر 65بڈھیال سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمود شاہ کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر66لیٹی سے محمد عنایت آزاد امیدوار کامیاب، جماعت اسلامی کے وائس چیئرمین منتخب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر67ڈھرنال سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک یار خان کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر68لاوہ رورل سے مسلم لیگ (ن) کے ملک کبیر کامیاب
چکوال ـ یونین کونسل نمبر69کوٹ قاضی سے ایم پی اے ملک ظہور انور کے امیدوار کو آزاد امیدوار سید محمود شاہ نے شکست دے دی۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر70پنچند سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک بشیر کامیاب۔
چکوال ـ یونین کونسل نمبر71کوٹ گلہ سے پاکستان مسلم (ق) کے ملک اسد کامیاب۔