ایم پی اےسردارذوالفقارکے حمایت یافتہ امیدوارکو یونین کونسل دلہہ میں شکست

- ضلع چکوال کی خبریں

lg2015
چکوال (دلہہ) ایم پی اے سردار ذوالفقار کو اپنی آبائی یونین کونسل دلہہ میں شکست کا منہ دیکھنا پڑ گیا- سردار ذوالفقار کے کزن سردار تاج محمد خان کو سردار محمد عارف نےدلچسپ مقابلہ کے بعد شکست دےدی –