میونسپل کمیٹی کلرکہار میں تحریک انصاف کے2 ، ن لیگ کا1 اور2 سردارگروپ کے امیدوار کامیاب

kallar-kahar-1
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی کلرکہار میں تحریک انصاف کے2 ، مسلم لیگ ن کا1 اور2 آزاد امیدوار کامیاب ۔