میونسپل کمیٹی بھون میں تحریک انصاف کے3 ، مسلم لیگ ن کا1 اور1 آزاد امیدوار کامیاب 1st November 2015 - ضلع چکوال کی خبریں ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی بھون میں تحریک انصاف کے3 ، مسلم لیگ ن کا1 اور1 آزاد امیدوار کامیاب ۔