31اکتوبرکووارڈ نمبر24 میں صرف رسمی کاروائی ہو گی،ملک عامر سہیل

aamir-sohail-pti
چکوال(رپورٹر) سابق کونسلرمحمدایوب بوبی پہلوان کی جانب سے تحریک انصاف کےوارڈ نمبر24کےامیدوار ملک عامر سہیل کےلیےاپنی حویلی میں کارنر میٹنگ منعقدکی گئی- تحریک انصاف کی انتخابی مہم کے نتیجےمیں الیکشن پہلے ہی یکطرفہ ہوچکاہے- ملک عامر سہیل نےخطاب کرتے ہوئے کہاکہانشاءاللہ31اکتوبرکوبس رسمی کاروائی ہوگی-