تحریک انصاف کے راہنما عامر کیانی سے شیخ وقار علی خان گڈہوک کی اہم ملاقات اسلام آباد کلب میں ہوئی۔ اس ملاقات میں تحریک انصاف کو ضلع چکوال میں منظم کرنے اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ شیخ وقار علی خان گڈہوک نے عامر کیانی کو پارٹی کو منظم کرنے اور بلدیاتی انتخابات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کا وعدہ کیا