تحریک انصاف کےراہنماشیخ وقارعلی خان نےکہاہےکہ بلدیاتی انتخابات میں حکومت کودھاندلی نہیں کرنےدی جائےگئی- ن لیگ کبھی تحریک انصاف کی میٹنگز کوناکام بنانےکی کوشش کرتی ہےتو کبھی انتظامیہ کواستعمال کرکےتاجروں کی دکانوں پرچھاپےمرواکران کی زبردستی حمایت حاصل کرنےکی کوشش کرتی ہے،لیکن عوام تحریک انصاف کےساتھ ہیں اور31اکتوبرکو تحریک انصاف کو کامیاب کریں گےاورمسلم لیگ ن کےاوچھےہتھکنڈےاپنی موت آپ مر جائینگے-