یوسی30بیگال میں پیرسید قمرالحق شاہ صاحب کی بھرپورانتخابی مہم

- ضلع چکوال کی خبریں

pir-qamar-ul-haq-allawal-sharif-1
علاول شریف ـ ضلع چکوال یوسی30بیگال میں پیر سید قمرالحق شاہ صاحب کی بھرپورانتخابی مہم جاری ہے- پیرسیدقمرالحق شاہ صاحب ن لیگ کےٹکٹ پہ وائس چرمین کاالیکشن لڑرہےہیں- انہوں نےگھرگھرجا کرانتخابی مہم چلائی اور لوگوں سےان کےمسائل جانے- پیرسیدقمرالحق شاہ صاحب کوعلاقہ کی سرکردہ اور بڑی برادریوں کی حمایت حاصل ہے جس سےان کی پوزیشن کافی بہترہے- پیرسیدقمرالحق شاہ صاحب کےمین سپورٹرظفراقبال بکھاری بھرپورمہم چلاریے ہیں-