یونین کونسل ڈب میں تحریک انصاف خواتین کی کارنر میٹنگ

- ضلع چکوال کی خبریں

ترال ـ تحریک انصاف کے یونین کونسل ڈب سے چیئرمین کے امیدوار عمران اعوان نے گزشتہ روز حافظ طارق اور حافظ خالد کی رہائشگاہ پر خواتین کی کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا۔ جس کے مہمان خصوصی تحریک انصاف کے راہنما شیخ وقار علی خان گڈہوک تھے. خواتین کی اس کارنر میٹنگ میں شیخ وقار علی خان گڈہوک کی والدہ ماجدہ اور اہلیہ نے بھی شرکت کی انکی والدہ ماجدہ اور اہلیہ نے تحریک انصاف انصاف کا پیغام خواتین تک پہنچایا۔