میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر6میں تحریک انصاف کے امیدواریوسف ملک کامیاب
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر6میں تحریک انصاف کے امیدواریوسف ملک کامیاب۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر6میں تحریک انصاف کے امیدواریوسف ملک کامیاب۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر22میں تحریک انصاف کے امیدوارپرویزاختر کامیاب۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر21میں ن لیگ کے امیدوار محمد سلیم کامیاب۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر19میں غلام حر نے ن لیگ کے امیدوارکوشکست دے دی۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر20میں ن لیگ کے امیدوار عامر شہزاد کامیاب۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر18میں ن لیگ کے امیدوار عابدحسین کامیاب۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر17میں ن لیگ کے امیدوار قمرعباس کامیاب۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر16میں ن لیگ کے امیدوار محمد اکرم کامیاب۔
ضلع چکوال ـ بلدیاتی انتخابات ۲۰۱۵ کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی چکوال وارڈ نمبر13میں ن لیگ کے امیدوارسجاداحمد کامیاب۔